اب پہلے والی صیہونیت نہیں رہی

میرا کہنا ہے کہ بروز ہفتہ 7 اکتوبر سے صیہونی حکومت وہ پہلے والی صیہونی حکومت نہیں رہی ہے اور انکو وہ نقصان ہوا ہے کہ اتنی آسانی سے اسکی تلافی ممکن ہی نہیں ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
10 اکتوبر 2023