اختلاف ممنوع

آج کے اس حساس وقت میں کوئی بھی چیز اختلافِ کلمہ سے خطرناک تر نہیں ہے اور (اسلامی) تحریک کے پھلنے پھولنے میں کوئی بھی چیز وحدتِ کلمہ سے زیادہ مؤثر تر نہیں ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام، جلد 4، صفحہ 42