Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
استاد کا مقام بہت بلند ہے۔ ایسا مقام کہ کوئی مقام بھی استاد کے مقام سے بلند نہیں ہے۔ ایک ایسا مقام جس کی اللہ تعالیٰ کے نزدیک عظمت ہے؛ لیکن اس کے لیے ذمہ داری بھی عظیم اور بہت بڑی ہے۔ جتنا بلند مقام ہوتا ہے اتنی ہی ذمہ داری بھی سنگین ہوتی ہے۔
امام خمینیؒ صحیفہ امام خمینیؒ ج 7 ص 162