ماہر استاد

شہید قاسم سلیمانیؒ، اسلام اور امام خمینیؒ کے مکتب میں تربیت پانے والوں کی ایک بہترین مثال تھے۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی راہِ خدا میں جہاد کرتے ہوئے گزاری اور انکی شہادت ان تمام سالوں کی مسلسل کوششوں کا صلہ تھی۔ انکے دنیا سے جانے کے بعد, خدا کی طاقت اور قدرت سے انکا کام جاری رہیگا اور انکا راستہ کبھی بند نہیں ہوگا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 جنوری 2020