اسرائیل کا وجود خطرے میں ہے

دشمن (اسرائیل) کے جنگ کے آپشن کی طرف جانے سے نہ صرف اس عارضی (اسرائیلی) وجود پر حکمت عملی کے لحاظ سے تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے بلکہ اس (اسرائیل) کے وجود کے لحاظ سے تباہ کن اثرات بھی ہوں گے۔

سید حسن نصر اللہ
9 جون 2022