لہو کی خوشبو

ہمارے شہیدوں کے پاک خون کی خوشبو پوری دنیا میں پھیل گئی ہے اور ہم اسکے اثرات پوری دنیا کے گوش و کنار میں دیکھ رہے ہیں۔ فلسطینیوں کی تحریک کوئی اتفاقی واقعہ نہیں ہے۔

امام خمینیؒ
20 جولائی 1988