اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [1] | کامیاب انقلاب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

ظلم و ستم کی ماری تمام اقوام میں سے بہت ہی کم اقوام نے انقلاب بپا کرنے کی ہمّت کی ہے۔ ان قیام کرنے اور انقلاب بپا کرنے والی ملتوں میں سے بھی کم ہی ایسی ملتیں دکھائی دیتی ہیں جو اپنے ہدف تک پہنچ گئی ہوں اور حکومتیں تبدیل کرنے سے ہٹ کر اپنے انقلابی اہداف کی بھی حفاظت کی ہو۔

11 فروری 2019