اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [14] | انقلابِ اسلامی مدافع مظلومین | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

یہ انقلاب، آغاز سے آج تک نہ تو بے رحم اور خون ریز رہا اور نہ ہی متاثر اور متردّد ہوا۔ بَبانگ دہل پوری شجاعت کے ساتھ ستمگروں اور بدمعاشوں کے سامنے کھڑا رہا اور مظلوموں اور مستضعفین کا دفاع کرتا رہا ہے۔