اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [25] | ایران کی مسلسل پیشرفت و ترقّی

اُن تمام طاقت فرسا مشکلات کے برعکس، اسلامی جمہوریہ نے روز بروز مسلسل آگے کی طرف بڑا اور مضبوط قدم بڑھایا ہے۔ یہ چالیس سال، اسلامی ایران میں عظیم جہاد، درخشاں اعزازات اور حیران کُن ترقّی کے گواہ ہیں۔