اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [44] | عوام کا قرب الہیٰ کی  محافل میں بے مثال رونق اسلامی نظام کا معجزہ

یہ سب کچھ (مساجد اور دینی مقامات میں بے مثال رونق۔۔۔) ایسے زمانے میں واقع ہوا ہے کہ جب مغرب اور اُس کے حواریوں کی روز بہ روز بڑھتی ہوئی اخلاقی برائیوں اور عورتوں اور مردوں کو اِس گمراہی کی دلدل میں دھکیلنے کے لیے اعلیٰ پیمانے پر تشہیر و ترویج نے دنیا کے ایک بڑے حصّے میں اخلاق و روحانیت کو زوال کا شکار کر دیا ہے۔ یہ انقلاب اور متحرّک و ترقّی یافتہ اسلامی نظام کا ایک اور معجزہ ہے