اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [7] | عالمی اور فطری نعرے

ہر چیز کے لیے مفید عمر اور تاریخِ استعمال فرض کی جا سکتی ہے، لیکن اِس دینی انقلاب کے عالمی نعرے اِس قانون سے مستثنیٰ ہیں۔ یہ نعرے ہر گز بےکار اور بے فائدہ نہیں ہوں گے کیونکہ یہ نعرے ہر زمانے میں انسانی فطرت کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔
11 فروری 2019