اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [85] | بیرونی چیلنج، دشمن کے وسوسے

بیرونی چیلنج، پابندیاں اور دشمن کے وسوسے ہیں، جو اندرونی مسئلے کی اصلاح کی صورت میں (وہ بیرونی چیلنجز بھی) کم اثر، یہاں تک کہ بے اثر ہو سکتے ہیں۔ اندرونی چیلنج، بناوٹی کمزوریوں اور انتظامی خامیوں پر مشتمل ہے۔