اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [87] | اقتصادِ مقاومتی، مشکلات کا حل

مشکلات کا حل اقتصادِ مقاومتی کی حکمت عملی ہے، جس کے تمام حصوں کے لیے عملی منصوبہ جات مہیا کیئے جانے چاہئیں اور حکومتوں میں قوت، نشاط اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ اِن کی اتباع اور نفاذ ہونا چاہیے۔