اسلامی انقلاب کے مقدّس اہداف

انقلاب ختم نہیں ہوتا، انقلاب رواں رہتا ہے، انقلاب جاری رہتا ہے، انقلاب رُکتا نہیں۔ (اِس میں) ایک صیرورت ہوتی ہے۔ صیرورت یعنی “ہونا”، مسلسل ہوتے رہنا، ہمیشہ کی تبدیلی؛ انقلاب کی راہ میں ایک دائمی صیرورت ہے جو آہستہ آہستہ اُن بڑے اہداف کو، اُن عظیم اقدار کو، اُن مُقدّس اہداف کو معاشرے میں نمایاں کریگی۔ لیکن یہ عظیم اہداف ہیں کونسے؟ میں اِن بڑے اہداف میں سے چھ سات کو ذکر کرونگا، البتہ صرف یہی نہیں ہیں۔

و لیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای
28 مئی 2018