اسلامی جمہوریہ سے دشمنی کی وجہ

کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم نے دشمنوں کو دشمنی پر اُبھارا ہے؛ نہیں، اسلامی جمہوریہ کا جوہر، جو کہتا ہے کہ وہ ظلم کے خلاف ہے، فطری طور پر ظالم کو اپنا مخالف بنا لے گا۔ کیا آپ نہیں کہتے کہ ہم استکبار کے خلاف ہیں، ہم ظلم کے خلاف ہیں؟ ٹھیک ہے، جو بھی مُستَکبِر ہے، جو بھی ظالم ہے، ہر وہ حکومت جس میں یہ قابلِ مذمت خصوصیات ہوں گی وہ آپ کی دشمن ہو جائے گی؛ یہ اسلامی جمہوریہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2022