اسلامی مزاحمتی محاذ کی طاقت | انفوگرافک

ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای نے اپنے نوروز 2024 کے خطاب میں مسئلہ فلسطین کے چند زاویے پیش کیے ہیں، جو کہ اس انفوگرافک میں پیش کیے گئے ہیں