متعدد بار عرض کیا ہے، انقلاب کی تعلیمات اور اسلام کی تعلیمات بہار کے خوشبودار پھولوں کی طرح سے ہیں۔ کوئی بھی ان کا راستہ نہیں روک سکتا ہے، (ہر جگہ) پھیل جائیں گی، ہر جگہ پہنچ جائیں گی۔ (یہ تعلیمات) روح افزا اور تسکین بخش نسیم کی طرح ہیں جو ہر جگہ خود سے پھیل جاتی ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 نومبر 2013
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ