اسلامی جمہوریہ ایران انسانی حقوق کا عَلَم بَردار ہے؛ فلسطین، لبنان، عراق، افغانستان اور ہر جگہ پر موجود مظلوموں کا دفاع کرنا، اس بات کی علامت ہے۔ یہ اس بات کی علامت ہے کہ اسلامی عقیدے اور اسلام پر ایمان کی بدولت حقوقِ انسانی کا پرچم اس ملک میں بلند ہو چکا ہے (اور) ہمیں حقوقِ انسانی کےبارے میں کسی اور کی نصیحت کی ضرورت نہیں ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
19 جون 2009
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ