اسلام کا تحفظ

جو کوئی بھی کسی بھی شعبے میں خدمت سر انجام دے رہا ہے اس کی ذمے داری ہے کہ وہ اپنی خدمات کی فہرست میں اسلامی معیارات کو سر فہرست قرار دے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام خمینی جلد11 صفحہ نمبر: 66