اسلام کی حفاظت

اسلام کی حفاظت تمام واجبات میں سب سے بالاتر ہے، کہ انبیاء عظام نے حضرت آدمؑ سے لے کر خاتم النبیینؐ تک، سب نے اس راہ میں ناقابل تصور حد تک کوششیں کیں اور قربانیاں دی ہیں۔

امام خمینیؒ
مقدمہ وصیت نامہ امام خمینیؒ