اسلام کے معرفتی مطالب کو عملی زندگی میں لانا

در حقیقت عرض یہ کرنا چاہتا ہوں کہ اسلام کے معرفتی عنوانات اور مطالب سے عملی طور پر استفادہ ہو اور ان پر عمل ممکن اور رائج ہو جائے کہ جو خود بخود نہیں ہو سکتا اس کے لیے کوشش کی ضرورت ہوتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ
21 فروری 2021