اس خاک کی قدر و اہمیت

اگر لوگوں کو یہ معلوم ہوتا اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی اہمیت کو پہچان لیتے تو آپ سلام اللہ علیہا کے حرم کے اطراف ایک خندق کھود لی جاتی۔ یعنی اطراف حرم کی خاک کو لینے کے لیے اتنے لوگ ٹوٹ پڑتے کہ حرم کے اردگرد ایک خندق بن جاتی۔ نہیں جانتے ہیں کہ یہ خاک کتنی اہمیت کی حامل ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
16 اکتوبر 2011