اصلاح امت، مقصدقیام امام حسینؑ

(امام حسینؑ پرصرف) گریہ کرنا اورمجالس عزاء، منعقد کرنا کافی نہیں ہے، امام حسینؑ ان چیزوں کے محتاج نہیں ہیں، امام حسینؑ، اصلاحی راستے کے شہید ہیں: «إِنَّما خَرجْتُ لِطَلَبِ إلاصلاحِ فی أُمَّةِ جَدّی» میں نے اپنے نانا کی امت کی اصلاح کے لئے قیام کیا ہے۔

امام موسی صدرؒ
سفر شہادت، صفحہ نمبر:27