افغانستان پھر لہو لہو

افغانستان کے شہروں مزار شریف اور قندوز کی شیعہ اور اہل سنت مساجد میں نماز کے دوران امریکی مزدور داعش کی طرف سے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملوں کی پرزور مذمّت کرتے ہیں۔

کل شہداء: +64
کل زخمی: +123