اللہ اُس سے محبّت کرتا ہے جوحسینؑ سے محبّت کرتا ہے

حضرت محمّدصلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلّم نے فرمایا:
أَحَبَّ اللَّهُ مَنْ أَحَبَّ حُسَيْنًا

ترجمہ: اللہ اُس سے محبّت کرتا ہے جو حسینؑ سے محبّت کرتاہے۔

سنن ترمذی، حدیث3775 | بحارالانوار، جلد43،صفحہ262