اللہ کی راہ میں فداکاری ہمیشہ باقی رہتی ہے

اللہ کی راہ میں (قربانی دینے اور) فداکاری کی خاصیت یہ ہے کہ وہ دنیا میں باقی رہتی ہے: فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَاءً ۖ وَأَمَّا مَا يَنْفَعُ النَّاسَ فَيَمْكُثُ فِي الْأَرْضِ، ” پھر جو جھاگ ہے وہ تو ناکارہ ہو کر ناپید ہو جاتا ہے اور جو چیز لوگوں کے فائدے کی ہے وہ زمین میں ٹھہر جاتی ہے،” (سورہ رعد، آیت 17)۔ شہادت کی خاصیت اور اللہ کی راہ میں فداکاری کی خاصیت یہی ہے کہ وہ فطری طور پر باقی رہنے والی ہے؛ یہ اس کی خاصیت ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
27 ستمبر 2023