شہدا کے حق میں امام خمینیؒ کی دعا

شہادت کی اس (خون کی قربانی کی) سرخ راہ پر خداوندِ متعال کا درود و سلام ہو، اور امتِ اسلامی کا سلام ہو۔ تاریخ کے ہر دور میں اس راہ کے شہیدوں پر رحمتِ الٰہی کی بے پایاں بارش برستی رہے۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی (ره)، جلد 15، صفحہ 227