الہیٰ فرصتوں کا مہینہ | انفوگرافک

حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی خامنہ ای، ماہ مبارک رمضان کو ایک فرصتوں کا مہینہ قرار دیتے ہیں۔ اس انفوگرافک میں آپ کے بیانات سے دس اہم ترین نکات کو جمع کیا گیا ہے، جن امور کی انجام دہی کی جانب آپ نے ماہ مبارک رمضان میں، اپنے بیانات کے اندر نصیحت فرمائی ہے۔