فتح کا راز: ایمان کی طاقت

تلوار فتح نہیں لاتی، (شہداء کا) خون فتح لاتا ہے۔ افراد اور کثیر تعداد فتح نہیں لاتے، (بلکہ) ایمان کی طاقت فتح لاتی ہے۔

امام خمینی
9 مارچ 1982