امامؒ کی وصیّت

میں آپ جوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ امام (خمینیؒ) کا وصیت نامہ پڑھیں؛ آپ نے امام (خمینیؒ) کو (اپنی آنکھوں سے) نہیں دیکھا مگر امام (خمینیؒ) اپنے اسی وصیت نامے، اپنے بیانات اور باتوں میں مجسم ہیں۔