امام زمانہؑ کی نگاہوں کے سامنے ہو؛ گناہ نہ کرو!

اگر ہمیں اس بات کا احساس ہو کہ حضرت حجت عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ہر لمحہ ہمارے حالات سے باخبر ہیں، تو شیطان کے وسوسے کے وقت گناہ کرنے سے شرم محسوس کریں گے۔ ان (امام زمانہ عج) کی محبت ہمیں اس بات سے روکے گی کہ ہم اپنے (ناظر) امام کو رنجیدہ کریں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
کتاب آفتاب ولایت صفحه 144