امام حسن عسکریؑ

شیعوں میں سے بعض لوگوں کا یہ خیال تھا کہ امام حسن عسکری علیہ السلام اپنے آباءِ (طاہرین) کی راہ سے ہٹ گئے تھے۔ اُن لوگوں کے نام ایک خط میں آپؑ نے فرمایا: “ہماری نیت اور ارادہ اُسی طرح مستحکم ہے۔ ہمارے دلوں کو آپ شیعوں کی اچھی نیتوں اور سوچ کی وجہ سے اطمینان ہے”۔ آپ دیکھیں کہ یہ شیعوں کےلیے کتنا قوت بخش ہے۔۔۔ یہ اس محبت کے رابطے کا عکاس ہے جو امام علیہ السلام اور آپ کے ماننے والوں کے درمیان قائم تھا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
کتاب همرزمان حسین (علیه‌السلام)، گفتار دهم، ص 346