امام رضا علیہ السلام اور حفظِ وحدت

حضرتِ امام رضا علیہ السلام اُن مشکلات میں جو اُنہیں درپیش تھیں اور وہ روحانی مصیبتیں جن کا اُن کو سامنا کرنا پڑ رہا تھا(اِس کے باوجود) بغیر کسی اختلاف کو پیدا کیے، اطمینان کے ساتھ، اپنے راستے کو آگے بڑھا رہے تھے۔ قوم کے امن و سکون کی حفاظت کے پابند تھے۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام،ج13،ص 426