امام حسینؑ اور تمام انبیاءؑ کی زندگی کا مقصد

سید الشہداءؑ کی زندگی، امام زمانہؑ کی زندگی، دنیا کے تمام انبیاء کی زندگی، شروع سے تمام انبیاء، [حضرت] آدمؑ سے اب تک، تمام [کی زندگی] کا مقصد یہ تھا کہ وہ چاہتے تھے ظلم کے مقابلے میں انصاف کی حکومت قائم کریں۔

امام خمینی رضوان الله علیہ
21 مارچ 1988