امام حسینؑ سے کیا مانگیں

(مولا) آپؑ جو چاہیں کریں لیکن ہمارے دلوں کو اپنے عشق سے خالی نہ ہونے دیں۔ اگر امام حسینؑ سے کچھ طلب کرنا ہے تو یہی طلب کریں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
10 نومبر 2016