امام حسینؑ پر گریے کے بارے میں ایک غلط سوچ

[کچھ لوگ کہتے ہیں کہ] ہم سید الشہداءؑ کے لئے افسوس کا اظہار نہ کریں جنہوں نے اس طرح [ہمیں] منظم کیا ہے۔ [یہ بات درست نہیں] کیا ہم نہ روئیں؟ اس گریے نے ہمیں زندہ رکھا ہے۔ ان شیطانوں سے دھوکہ نہ کھائیں جو یہ [عظیم] ہتھیار آپ سے لینا چاہتے ہیں، ہمارے نوجوان ان [شیطانوں] سے دھوکہ نہ کھائیں۔ یہی [گریہ] ہے جس نے ہمیں زندہ رکھا ہے۔ یہی ہے جس نے ہمارے ملک کو بچایا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
20 نومبر 1979