امام حسینؑ کی یاد سے کیا مُراد ہے؟

امام حسینؑ کی یاد سے مُراد؛ اِستقامت، عزّت، بہادری، شجاعت اور اُن اَسباب کو یاد کرنا ہے کہ جن کے ذریعے سے اصحابِؒ امام حسینؑ اُس بلند ترین معنوی مقام تک پہنچ گئے۔

سید ہاشم الحیدری
مُحرَّم ۔ 1440 ھ۔ق