امام حسین علیہ السلام کی منطق؟

آج اِس بات کی ضرورت ہے کہ ہم دُنیا کو امام حسین علیہ السلام کا تعارف کروائیں۔ امام حسین علیہ السلام کی منطق حق کا دفاع، ظلم، سرکشی، گمراہی اور استکبار کے مقابلے میں استقامت کی منطق ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 ستمبر2019