امام خمینیؒ اور دشمن کی شناخت

امام خمینیؒ دشمن کو صحیح طرح پہچانتے تھے وه ان کی سیاسی اور تبلیغاتی چالوں کے طریقہ کار کو سمجھتے تھے اور ان سے بخوبی واقف تھے اور ان کے خلاف مستحکم طریقے سے کھڑے ہوتے تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 1999