امام خمینیؒ کا چار چیزوں پر پختہ ایمان

شہید مطہری رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ پیرس میں امام خمینیؒ سے ملاقات کی تھی- شہید مطہریؒ بذات خود ایمان کا پہاڑ تھے۔ انہوں نے امام خمینیؒ کے پختہ ایمان پر اپنی حیرت اور تعجب کا اظہار کرتے ہوئے (ایران) واپس آنے کے بعد کہا کہ میں نے امام خمینیؒ کے اندر چار چیزوں پر پختہ ایمان کامشاہدہ کیا:

1-مقصد اور ہدف پر ایمان
2- لوگوں پر ایمان
3-راستے پرایمان
4- امام خمینیؒ کا خدا پر ایمان

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2023