امام خمینیؒ کی بات کو حُجّت سمجھیں

میں آپ نوجوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ اپنی آنکھیں کھلی رکھیں، بصیرت سےکام لیں، ہر بات کرنے والے کی بات پر کان نہ دھریں، اس تحریک اور انقلاب کی بنیاد امام خمینیؒ ہیں۔ صرف ان کی بات کوحجت سمجھیں۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
02 نومبر 2016