وہ اسلام کہ جس کے امامؒ معتقد ہیں وہ استکبار کا مخالف ہے۔ یعنی امریکہ کا مخالف ہے۔ یہ غیر ملکیوں کے تسلط کے خلاف ہے، یہ ملک کے اندرونی معاملات میں غیروں اور ان غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت کے خلاف ہے۔ یہ دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کا مخالف ہے۔ جو اسلام ،فساد اور بدعنوانی کا مخالف ہے؛ وہ اسلام جس کے امامؒ معتقد ہیں وہ بدعنوانی کا مخالف ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
04 جون 2021
متعلقہ تصاویر
- خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے پیغام کا تصویری مجموعہ | چوتھا حصّہ