امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ

ہم مظلوم کے طرفدار ہیں، جو بھی جہاں بھی مظلوم ہوگا، ہم اسکے طرفدار ہیں۔ اور فلسطینی مظلوم ہیں۔ اسرائیل نے ان پرظلم کیا ہے، اس حوالے سے ہم ان (فلسطینیوں) کے طرفدار ہیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام؛ ج 5، ص 148