امام خمینی عاشقِ خدا

دنیا کے تمام رہبران کے درمیان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی کامیابی کا راز، امام کی تحریک کی روح اور امام کی شخصیت کی خصوصیت اس بات میں پوشیدہ تھی کہ آپ رضوان اللہ علیہ خداوند متعال کو چاہنے والے تھے، خدا کے عاشق تھے، خدا سے عاشقانہ وار عشق کرتے تھے۔ سب کچھ خدا کے لیے چاہتے تھے۔

آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ
4 جون 1999