امام خمینی کا اظہار تشویش

مجھے اس بات کا خوف ہے کہ آج کے تجزیہ کار، دس سال بعد قضاوت کی مسند پر بیٹھ کر کہیں یہ نہ کہہ دیں کہ سلمان رشدی کی سزائے موت پر مبنی اسلامی فتویٰ سفارتی قوانین اور ڈپلومیسی کے اصولوں کے مطابق ہے یا نہیں؟

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
22 فروری 1989