صدائے الٰہی و صدائے شیطانی

آج ہر وہ صدا جو اسلامی دنیا کو وحدت کی دعوت دے، الٰہی صدا ہے، خداوندِمتعال کی طرف سے دی جانے والی صدا ہے۔ ہر وہ صدا اور زبان جو مسلمان اقوام کو، اسلامی فرقوں کو اور مختلف اسلامی گروہوں کو ایک دوسرے سے دشمنی کے لیے ابھارے اور ایک دوسرے کے خلاف تعصب پر ابھارے، وہ صدا شیطان کی طرف سے دی جانے والی صدا ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 جون 2013