امام زمانہؑ سے ہر طرح کی مشکل میں توسل کریں

وجودِ مقدسِ ولیِ عصرؑ سے اپنی بعض مشکلات کے حل کے لیے مدد لینا صرف ان شدید مشکلات تک محدود نہیں کہ انسان بے بسی کی حالت میں حضرتؑ سے توسل کرے۔ اگر ہم پوری توجہ (اور دل کی گہرائی) سے حضرت (امام زمانہؑ) کی طرف متوجہ ہوں تو یقیناً جواب ملتا ہے۔ ہر مشکل میں اگر خلوصِ دل کے ساتھ توسل کریں گے تو دیکھیں گے کہ آقا (امام زمانہؑ) کی عنایت آپ کے شاملِ حال ہوگی اور آپ کی مشکل حل ہو جائے گی۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی
1 اکتوبر 2004