امام سجاد علیہ السلام مبلّغِ پیغام کربلا

اگر امام سجاد علیہ السلام کی جدوجہد نہ ہوتی تو امام حسین علیہ السلام کی شہادت ضائع ہو جاتی اور اس کے اثرات باقی نہیں رہتے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 جولائی 1993