امام محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ

آپؑ مقاومت کی علامت اور نشانی ہیں ۔ایک ایسا عظیم انسان کہ جس نے اپنی مختصر زندگی کے تمام زمانے میں پوری قوّت کے ساتھ مکّار اور ریاکارعباسی خلیفہ مامون کی مخالفت اور مقابلہ کیااور کبھی بھی (اپنے ہدف سے) ایک قدم تک پیچھے نہ ہٹے اور تمام مشکل حالات کو برداشت کیا اور مبارزے کی ہر ممکن روِش کے ساتھ مبارزہ کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
(کتاب: 250سالہ انسان)
15مئی 1981