250 سالہ انسان | دشمن کے مقابلے میں چوکس رہنا

(دشمن) مختلف شکلوں، لباسوں، نقابوں اوررنگ برنگے بھیس میں ظاہر ہوتا ہے؛ گہری نگاہ رکھیں، دشمن کو پہچانیں اور دشمن سے مبارزے کی راہ سے آگاہ رہیں اور علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام کی طرح اول سے آخر تک مبارزے و جدوجہد کو جاری رکھیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 نومبر 1984